18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
گزشتہ
دنوں دعوتِ اسلامی کی مجلس مدنی عطیات بکس کے تحت نگران مجلس نے مدنی عطیات بکس کی
تیاری کے حوالے سے باکسز بنانے والی فیکٹری کا دورہ کیا اور مدنی عطیات بکس کی
پروڈکشن اور معیار کو چیک کیا۔آخر میں فیکٹری ذمہ دار اور عملے کے درمیان مدنی
حلقہ لگایا اور شریک ہونے والے اسلامی
بھائیوں کو نیکی کی دعوت پیش کی۔