دعوت  اسلامی کے زیر اہتمام پچھلے دنوں شعبہ رابطہ برائے شخصیات کے ذمہ داران کی استور ڈسی آفس میں ڈپٹی کمشنر ذوالقرنین اور ایس ایس پی شیرین قادری سے ملاقات ہوئی ۔

دوران ملاقات ڈویژن نگران عبدالکریم عطاری،ڈسٹرکٹ نگران ضمیر دین عطاری اور دیگر ذمہ داران نے جلوس میلاد کے حوالے سے میٹنگ کی جس میں ان کو جلوس میلاد کا سارا شیڈول بتایا اس پر انہوں نے اظہار مسرت کرتے ہوئے اس سلسلے میں تعاون کرنے کی یقین دہانی کروائی۔ (رپورٹ: شعبہ رابطہ برائے شخصیات، کانٹینٹ: رمضان رضا عطاری)