20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
شعبہ
رابطہ برائے شخصیات دعوت اسلامی کے زیرِ اہتمام ڈسٹرکٹ نواب شاہ میں ذمہ دار اسلامی بھائی نے اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایجوکیشن عبد الستّار سے ملاقات
کی۔
ذمہ دار اسلامی بھائی نے اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایجوکیشن کو دعوت اسلامی کی دینی و فلاحی خدمات
کے بارے میں بتایا اور ان کو
مدنی مرکز فیضانِ مدینہ نواب شاہ میں بعد
نماز عشا جمعرات کو ہونےوالےہفتہ وار اجتماع میں شرکت کی دعوت پیش کی جس پر انہوں نے اپنے اچھے جذبات کا اظہار کیا۔(رپورٹ:
شعبہ رابطہ برائے شخصیات ڈسٹرکٹ نواب شاہ محمد انور عطاری، کانٹینٹ:رمضان رضا عطاری)