20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
پچھلے دنوں دعوتِ اسلامی کی مجلس ِ رابطہ کے تحت
اسسٹنٹ کمشنر آفس بھیره شریف میں اجتماعِ میلاد کا انعقاد کیا گیاجس میں اسسٹنٹ
کمشنر بھیره مهر واثق عباس ہرل، تحصیلدار بھیره اقبال انجم اور تحصیل کے مختلف
عہدیداران نے شرکت کی۔اس موقع پر مجلس رابطہ ذمہ دار نے سنتوں بھرا بیان فرمایا۔جس
کا شرکائے محفل پر کافی اچھا اثر پڑا اورانہوں نے ہاتھوں ہاتھ اچھی اچھی نیت کی۔