22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے شعبہ رابطہ برائے شخصیات کے ذمہ
داران نے 28 دسمبر 2021ء بروز منگل اسسٹنٹ کمشنر لانڈھی عطاالرحمٰن، مختیار کار عیسیٰ پلیجو، آفس اسسٹنٹ حامد خان اور اسٹاف سے ملاقات کی۔
اس کے علاوہ ذمہ داران نے واٹر اینڈ سیوریج بورڈ
لانڈھی کا بھی وزٹ کیا، اس دوران شہزاد اور آصف سے ملاقات کی نیز جامعۃ المدینہ
جمالِ مصطفیٰ کی تعمیراتی معاملات کے
حوالے سے مشاورت کا سلسلہ رہا۔(رپورٹ:شعبہ
رابطہ برائے شخصیات، کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)