18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
29
جنوری 2024ء کو دعوت اسلامی کے شعبہ رابطہ برائے شخصیات کے تحت اسسٹنٹ کمشنر آرام باغ اور
مختیار کار نواز سے حاجی یعقوب عطاری نے ملاقات کی ۔
دوران ملاقات ندیم کلاتھ مارکیٹ مصلے کے حوالے سے گفتگو ہوئی اور انہیں مدنی مرکز فیضان مدینہ کا وزٹ کرنے کی دعوت دی جس
پر انہوں نے اچھی نیت کااظہار کیا۔
ساتھ
ہی ساتھ اسسٹنٹ کمشنر آرام باغ سے شعبہ ایف جی
آر ایف کے تحت مختلف مقامات پرشجرکاری کرنےکے حوالے سے مشاورت ہوئی ۔اس پر بھی انہوں نے تعاون کرنے کا کہا۔(رپورٹ:
شعبہ رابطہ برائے شخصیات کراچی ،کانٹینٹ:رمضان رضا
عطاری)