22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
پچھلے
دنوں شعبہ رابطہ برائے شخصیات دعوت اسلامی کے ذمہ داران نے اسسٹنٹ کمشنر کلورکوٹ محمد عابد شبیر لغاری سے ملاقات کی۔
اس دوران ان کو دعوت اسلامی کی دینی اور فلاحی خدمات کے حوالے سے بریفنگ دی نیز انھیں مدنی مرکز فیضان مدینہ کا وزٹ کرنے کی دعوت دی ۔
اس
کے علاوہ ذمہ داران نے تحصیلدار کلورکوٹ میں چوہدری احسان الحق،نائب تحصیلدارمحمد
ابوبکر خان،ایس ایچ او چاندنی چوک ملک طارق ندیم اعوان ، اسسٹنٹ کمشنر دریا خان،ذیشان
شریف قیصرانی اور ملک حبیب نواز اعوان سے ملاقاتیں کیں ۔
افسران
کو دعوت اسلامی اور اس کے تحت ہونے والے دینی کاموں کا تعارف کروایا نیز تمام افسران کو ماہنامہ فیضان مدینہ
اور مکتبۃ المدینہ کے رسائل تحفے میں پیش کئے ۔ (رپورٹ: کوآرڈینیشن
ڈیپارٹمنٹ ڈسٹرکٹ بھکر/سرگودھا ڈویژن2،کانٹینٹ:رمضان رضا عطاری)