21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
شعبہ رابطہ برائے وکلاء دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل ہائی کورٹ ملتان کے دفتر میں مدنی حلقہ ہوا جس میں نگرانِ مجلس عبد الوحید عطاری نے مدنی پھول
دئیے۔