19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس رابطہ کے ذمّہ داران نے ڈیرہ غازی خان میں اسد سرفراز
(D.P.O)مہر اسحاق
خان(D.S.P) سے ملاقات
کی اورانہیں دعوت اسلامی کی دنیا بھر میں جاری دینی خدمات کے
بارے میں تعارف پیش کرتے ہوئے عالمی مدنی
مرکز فیضانِ مدینہ کراچی آنے کی دعوت دی۔ذمّہ داران نے شخصیات کو امیر اہل سنّت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کی تصنیف
اور ماہنامہ فیضانِ مدینہ تحفے میں پیش کیا ۔(رپورٹ:محمد قربان عطاری، نگران مجلس رابطہ)