21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
شعبہ میڈیا ڈیپارٹمنٹ آف دعوت اسلامی کے زیر
اہتمام22 جون 2021ء بروز منگل رکن مجلس و رکن نواب شاہ زون زوار احمد عطاری
د سمیت دیگر ذمہ داران نے ARYنیوز کے بیوروچیف عبدالغفور میمن صاحب سے ملاقات
کی اور انہیں نیکی کی دعوت دیتے ہوئے دعوت اسلامی کے شعبہ جات کا تعارف کروایا ۔ (رپورٹ:
میڈیا ڈیپارٹمنٹ دعوتِ اسلامی)