20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کی مجلس رابطہ کے تحت عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی میں ذمّہ داران کا مدنی مشورہ ہو ا جس میں کراچی کے
تین زون کے اراکینِ زون اور اراکینِ
کابینہ نے شرکت کی۔ اراکینِ شوریٰ
حاجی محمد امین عطاری اور حاجی محمد اطہر عطاری نے شرکا کی تربیت کی اور کارکردگی کا جائزہ لیتے
ہوئے آئندہ کے اہداف طے کئے۔(رپورٹ:محمد
قربان عطاری،نگران مجلس رابطہ)