20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس خدام
المساجد والمدارس کے تحت پچھلے دنوں مدنی مرکز فیضانِ مدینہ ساہیوال میں اراکین کابینہ
و ڈویژن ذمہ داران کا مدنی مشورہ ہوا جس
میں معاون نگرانِ مجلس خدام المساجد والمدارس نے یومیہ جدول کا عملی طریقہ کار، ریزرو
فنڈ و اہداف اور شعبے میں مزید بہتری کے متعلق نکات فراہم کئے۔