دعوتِ اسلامی کےشعبہ رابطہ شخصیات کےتحت نگران کوئٹہ زون لیاقت علی عطاری نے نگران کابینہ گلفام عطاری سمیت دیگرذمہ داران کےہمراہ تحصیل دار حب دفتر کے آفسر عقیل موندرہ اور ٹھیکیدار عنایت اللہ رخشانی سےملاقات کی۔

اس موقع پر ذمہ داران نےانہیں دعوتِ اسلامی کی عالمی سطح پرہونےوالی سرگرمیوں کےبارےمیں بتایاجس پرشخصیات نےدعوتِ اسلامی کی خدمات کوسراہا۔(رپورٹ: شعبہ رابطہ برائےشخصیات ،کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)