24 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
ڈپٹی کمشنر کورنگی ڈاکٹر
سیّد محمد علی کو دعوتِ اسلامی کی جانب سے اپریسیشن لیٹر پیش کیا گیا
Tue, 4 Oct , 2022
2 years ago
امت کی خیر خواہی کا جذبہ
رکھنے والی عاشقانِ رسول کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی کے تحت شعبہ رابطہ برائے
شخصیات کے ذمہ دار اسلامی بھائیوں نے ڈپٹی کمشنر کورنگی ڈاکٹر سیّد محمد علی سے ملاقات
کی۔
دورانِ ملاقات ذمہ دار
اسلامی بھائیوں نےڈپٹی کمشنر کو شعبہ ایف
جی آر ایف دعوتِ اسلامی کی جانب سے اپریسیشن لیٹر پیش کیا۔
اس موقع پر ڈپٹی کمشنر نے
دعوتِ اسلامی کی دینی و فلاحی خدمات کو سراہتے ہوئے اپنی نیک خواہشات کا اظہا
رکیا۔(رپورٹ:شعبہ رابطہ برائے شخصیات، کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری )