19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس رابطہ کے
تحت ذمّہ داران نے انور سیف (ڈی سی او)اور انعام الحق (چیف آفیسر)سے ملاقات کی اورانہیں دعوتِ اسلامی کا تعارف پیش کرتے ہوئےہفتہ وار
اجتماع میں شرکت کرنےکی دعوت دی اور ماہنامہ فیضانِ مدینہ تحفے میں دیا۔