دعوت اسلامی کی مجلس رابطہ کے ذمّہ داران نے  لاہور میں انصار مجید خان (منسٹرLabour and Human Resources) سے ملاقات کی اور انہیں دعو ت اسلامی کے تحت ہونے والے مدنی کاموں کے متعلق تفصیلی بریفنگ دی اور مدنی مرکز فیضانِ مدینہ جوہرٹاؤن میں آنے کی دعوت دی اور مدنی کاموں میں تعاون کرنے کا ذہن دیا۔ علاوہ ازیں ذمّہ داران نےکوئٹہ میں استاد ملوک بھٹی سے ملاقات کی اور ان کے بھائی کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا اور ایصالِ ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی۔