20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
گزشتہ دنوں دعوتِ اسلامی کی مجلسِ رابطہ کے تحت ذمہ دار اسلامی بھائی نےایس ایچ او سٹى بھیرہ
شریف امیر احمد خان اور ایس ایچ او صدرسجاد احمد نت سے ملاقات کی اور انہیں دعوتِ
اسلامی کا تعارف پیش کرتےہوئے مدنی کاموں میں ہر ممکن تعاون کرنے کا ذہن دیا نیز ملاقات
کے اختتام پر انہیں مکتبۃالمدینہ کے رسائل بطورِ تحفہ پیش کیے۔