20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس مدنی انعامات کے تحت راھوالی النور
پبلک ہائی اسکول محلہ رارسلام میں ا سٹوڈنٹس کے درمیان مدنی حلقے کا انعقاد ہوا جس
میں ڈویژن ذمہ دار نے ”سیرت اعلیٰ حضرت رحمۃ اللہ علیہ “ کے موضوع پر بیان کیا اور شرکا
کو اپنے اخلاقیات اور اعمال میں بہتری لانے کےلئے مدنی انعامات پر عمل کرنے اور قافلوں میں سفر کرنے کا ذہن دیا۔(رپورٹ محمد قاسم عطاری، ڈویژن کامونکی مجلس مدنی
انعامات)