8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                دعوتِ اسلامی کی مجلس
المدینۃ العلمیۃ کے تحت 7جنوری2020ء بروز منگل المدینۃ العلمیۃ کے ناظم آفس میں
شعبہ درسی کتب کا مدنی مشورہ ہوا جس میں شعبہ ذمہ داران، ناظمِ المدینۃ العلمیۃ نے
شرکت کی ۔ اس موقع پر رکنِ شوریٰ حاجی ابو ماجد محمد شاہد عطاری مدنی  نے کام کو مزید بہتر و  تیز تر بنانے سے متعلق نکات بیان کئے اور آئندہ
کے اہداف اور لائحہ عمل بھی طے فرمایا نیز شرکائے مشورہ کے درمیان شعبے کے دائرۂِ کار کو مزید وسیع کرنے سے
متعلق مختلف جہات سے تحقیقی و تنقیدی مباحث بھی ہوئے۔
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								     
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	