20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کے شعبہ اسپیشل پرسنز کی جانب سے
پاکستان اسپیشل ایجوکیشن ذمہ دار احمد اویس عطاری اور صوبائی ذمہ دار نابینا افراد
کامران عطاری نے علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اسلام آباد میں اپیشل ایجوکیشن ڈیپاٹمنٹ علامہ اقبال یونیوسٹی
کے سٹاف سے ملاقات کی ۔
دوران
ملاقات ذمہ داران نے نیکی کی دعوت پیش کرتے ہوئے کو ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے نیز فیضان مدینہ اسلام آباد G11
آنے کی دعوت دی جس پر انہوں نے اچھی نیت کا اظہار کیا ۔(کانٹینٹ:رمضان
رضا عطاری)