24 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کے شعبہ رابطہ برائے شخصیات کے زیرِ
اہتما م 2جنوری2023ء کو الٰہ آباد ڈسٹرکٹ
قصور میں مدنی مشورہ ہوا جس میں ڈسٹرکٹ
ذمہ داران نے شرکت کی۔
محمد عظیم عطاری نے شخصیات میں دینی کام کرنے کے حوالے سے اسلامی بھائیوں کی تربیت کی اور انہیں شعبہ رابطہ برائے شخصیت کا اپڈیٹ اسٹریکچر سمجھاتے ہوئے تقرریاں مکمل کرنے کا ذہن دیا نیز آئندہ کے لئے اہداف دیئے جس پر اسلامی بھائیوں نے عمل پیرا ہونے کی اچھی اچھی نیتوں
کا اظہار کیا۔(رپورٹ:
محمد عاصم عطاری کارکردگی ذمہ دار ڈسٹرکٹ قصور ،کانٹینٹ: رمضان رضا عطاری)