18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس مدنی عطیات بکس کے تحت
8مارچ2020ء بروز اتوار علی پور میں سنتوں بھرا اجتماع ہوا۔ اجتماع میں مقامی
عاشقانِ رسول نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ اس موقع پر رکنِ ملتان ریجن ڈاکٹر جمشید
اختر عطاری نے سنتوں بھرا بیان فرماتے ہوئے عاشقانِ رسول کو دعوتِ اسلامی کی دینی
خدمات سے متعلق معلومات فراہم کیں اور انہیں بھی خوب خوب مدنی عطیات دیکر مدنی کاموں میں تعاون کرنے کا ذہن دیا۔