18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس مدنی عطیات بکس کے تحت
27فروری2020ء بروز جمعرات علی ٹاؤن سرگودھا میں مدنی مشورہ ہوا۔مدنی مشورے میں مجلس
کے اراکین کابینہ و بکس ذمہ داران نے شرکت کی۔ اس موقع پر رکنِ شوریٰ حاجی وقار
المدینہ عطاری نے آدابِ مرشدِ کامل کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کرتے ہوئے
امیرِ اہلِ سنت دَامَتْ
بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کی بارگاہ میں حاضری کی ترغیب دلائی نیز ذمہ
داران کو مدنی عطیات بکس بڑھانے کا ذہن دیا اور رمضان مدنی عطیات کے حوالے سے اہداف بھی
دیئے۔