21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس رابطہ کے تحت گزشتہ دنوں
ذمہ دار اسلامی بھائیوں نےمختلف ادارے کی شخصیات سے ملاقاتیں کیں دورانِ
ملاقات دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں کا تعارف ، ہفتہ وار اجتماع و مدنی مذاکرہ میں شرکت کرنے اور مدنی مراکز کا دورہ کرنے
کی دعوت پیش کی۔ جن شخصیات سے ملاقات کا سلسلہ ہوا ان کے نام یہ ہیں سیدظہیرالاسلام(کمشنر ہزارہ ڈویژن) ٭علی خان (رکن
قومی اسمبلی) جاوید(D.P.O) ٭جمیل(A.S.P) ٭محمد اویس(S.P
Traffic) ٭طارق ادیگ سراج(S.H.O) ٭S.H.O میر پور٭ محمد اعجاز(تحصیل دار)۔