22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
گوجرانوالہ
میں شعبہ رابطہ برائے شخصیات دعوت اسلامی کے ذمہ داران نے ایم این اے ٹکٹ ہولڈر پی ٹی آئی علی اشرف مغل کے آفس میں ان سے ملاقات کی۔
دورانِ
ملاقات ذمہ داراسلامی بھائی نے حالیہ دنوں میں دعوت اسلامی کے تحت جاری
دینی و فلاحی خدمات کے حوالے سے بتایااور
ان کو مدنی مرکز فیضان مدینہ کا وزٹ کرنے کی دعوت دی جس پر انہوں نے وزٹ
کرنے کی اچھی نیت کا اظہار کیا۔ علاوہ ازیں کوآرڈینیشن ڈیپارٹمنٹ کے تحت ایم این اے کے
ہاتھوں لگائے ہوئے پودوں کی جگہوں کا وزٹ کیا۔(رپورٹ : محمد احسان عطاری ضلع گوجرانوالہ،کانٹینٹ:رمضان
رضا عطاری)