20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کی مجلس رابطہ کے تحت ذمّہ داران نےلاہور میں علی عباس بخاری (کوآرڈینیٹر
M.C.Lعلی ٹاون ہال لاہور) اور
اشفاق خان (DIG آپریشن لاہور) سے
ملاقات کی اور انہیں دعوت اسلامی کی دینی
خدمات کے متعلق
معلومات فراہم کی اور اجتماع میلاد اور جلوس میلاد میں تعاون کرنے پر شکریہ
اداکیا۔(رپورٹ:محمد قربان عطاری، نگران مجلس رابطہ)