20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی
کی مجلس رابطہ کے ذمّہ داران نے25اکتوبر
2019ء کو ڈیرہ الٰہ یار زون میں علی آصف شاہ (S.S.P)سے
ملاقات کی اور انہیں دعوت اسلامی کا تعارف پیش کرتے ہوئے ماہ ربیع الاوّل 1441ھ کی سکیورٹی کے حوالے سے
بات چیت ہوئی۔ذمّہ داران نے انہیں مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کے وزٹ کی دعوت پیش کی۔(رپورٹ:محمد
قربان عطاری، نگران مجلس رابطہ)