دعوتِ اسلامی کی مجلس خدام المساجد کے تحت گزشتہ دنوں فیصل آباد زون نیو سو سائٹی البرکت ولاز میں ایک شخصیت کے گھر  درود ِپاک کی محفل منعقد کی گئی جس میں مختلف شخصیات، دعوتِ اسلامی کے ذمہ داران و دیگر عاشقانِ رسول نے شرکت کی۔