پچھلے دنوں دعوتِ اسلامی کے تحت نگرانِ شعبہ اسپیشل پرسنز ڈیپارٹمنٹ نے دیگر ذمہ دارانِ دعوتِ اسلامی کے ہمراہ بیلہ بلوچستان میں قائم جامعۃ المدینہ  کاوزٹ کیا جہاں انہوں نے جامعۃالمدینہ کے ناظم، اساتذۂ کرام اور طلبۂ کرام سے ملاقات کا سلسلہ کیا۔

اس موقع پر ذمہ داران نے سنتوں بھرابیان کرتے ہوئے شعبے کا تعارف پیش کیا ، ساتھ ہی چند اشارے بھی سکھائے۔(رپورٹ: محمد سمیر ہاشمی عطاری اسپیشل پرسنز ڈیپارٹمنٹ ،کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)