18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے تحت 23 جنوری2022ء بروز اتوار مدنی مرکز فیضانِ مدینہ مسجد واربرٹن
میں عاشقانِ رسول کے لئے المدینہ لائبریری
کا افتتاح کیا گیا جس میں مذہبی و سماجی شخصیات سمیت دیگر عاشقانِ رسول نے شرکت کی۔
افتتاحی تقریب میں دعوتِ اسلامی کی مرکزی مجلسِ
شوریٰ کے رکن حاجی محمد اظہر عطاری نے علم، علما اور کتب کی اہمیت و ضرورت
کےموضوع پر سنتوں بھرا بیان کرتے ہوئے وہاں موجود اسلامی بھائیوں کی دینی اور
اخلاقی اعتبار سے تربیت کی۔(رپورٹ:محمد رمضان عطاری مدنی مدرس جامعۃالمدینہ و امام و خطیب جامع مسجد فیضانِ غوث اعظم، کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)