دعوت اسلامی کی مجلس کفن دفن کے تحت8 نومبر 2020ء کو اورنگی ٹاؤن کی جامع مسجد اکبری اور انصاری میں مدنی حلقہ ہوا جس میں علاقائی سطح کے اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔

رکن مجلس کفن دفن عزیر عطاری نے شرکا کو غسل میت، کفن کاٹنے اور پہنانے کا طریقہ بیان کیا اور دعوت اسلامی کے اس شعبے میں مدنی کام کرنے اور ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنے کی ترغیب دلائی۔