12 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                کراچی گلزار ہجری میں محمد احمد عطاری رکن کابینہ رابطہ برائے ٹرانسپورٹ کی شخصیات سے ملا قات
									
									
																											Tue, 2 Mar , 2021
									
                                
																
								4 years ago
								
								
								
							دعوتِ اسلامی کے شعبہ رابطہ برائے  ٹرانسپورٹ کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں کراچی گلزار ہجری پنجاب بس اڈے پر محمد احمد عطاری
رکن کابینہ رابطہ برائے  ٹرانسپورٹ نے شخصیات
سے ملا قات  کی۔
محمد احمد عطاری رکن کابینہ رابطہ برائے  ٹرانسپورٹ نے بائیک رکشہ پارٹس آنر اور ہو ل سیلر
بیٹری ڈیلر  شخصیات سے ملاقات کی اور دعوت اسلامی کا تعارف پیش کیا۔ ”دینی ماحول
سے وابستگی دین و دنیا کی بہتری کا ذریعہ ہے“ اس موضوع پر مدنی پھول بھی دئیے۔(رپورٹ: د الوہاب عطاری رابطہ ٹرانسپورٹ ایسٹ ملیر زون)
            Dawateislami