21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کے شعبہ حج و عمرہ کے زیر اہتمام 22 جون 2021ء کو احمد پور شرقیہ میں مدنی
مشورہ ہوا جس میں نگران زون اور متعلقہ شعبے کے ذمہ داران نے شرکت کی۔
نگران
شعبہ حج و عمرہ قاری شوکت عطاری نے شرکا کو عازمین عمرہ کی تربیت کے لئے مستقل
عمرہ تربیت گاہ قیام کرنے کا ذہن دیا اور ذمہ داران کو عمرہ تربیت کا طریقہ سکھایا
گیا۔(رپورٹ:
رکن زون عبدالرزاق عطاری، شعبہ حج و عمرہ)