گزشتہ دنوں دعوتِ اسلامی کےشعبہ رابطہ برائےشخصیات کےتحت ریجن ذمہ دارفداعلی عطاری نے نگران کابینہ احمدپورمظفرحسین عطاری کےہمراہ احمدپورمیں ایکسین ایریگیشن طلحہٰ ذیشان افضال، ایریگیشن آفیسر چوہدری مقبول، ایس ایچ اوتھانہ سٹی وسیم احمد اور ایس ایچ اوصدر محمداعظم کلو سمیت دیگرافسران کی سے ملاقات کی۔

ذمہ داران نےانہیں دعوتِ اسلامی کی عالمی سطح پرہونےوالی دینی وفلاحی خدمات کےحوالےسےبریف کرتےہوئےمختلف شعبہ جات کاتعارف کروایا۔

بعدازاں افسران کودعوتِ اسلامی کےشعبےمکتبۃالمدینہ سےشائع ہونےوالےکُتُب ورسائل تحفےمیں پیش کیں۔(رپورٹ:شعبہ رابطہ برائے شخصیات، کانٹینٹ: غیاث الدین عطاری)