دعوتِ اسلامی کی مجلس رابطہ کے تحت نگران چنیوٹ کابینہ کے ہمراه ذمہ دار اسلامی بھائیوں نے مہر ثقلین انور (سابق M.P.A)سے ملاقات کی۔ دورانِ ملاقات والد محترم کے انتقال پر تعزیت کرتے ہوئے ان کے لئے دعائے مغفرت کی اور انہیں مدنى کاموں میں تعاون کرنے کا ذہن دیا نیز رانا انور(ریٹائرڈ D.S.P)شہزاد چھٹہ)سیاسى شخصیت(ملک اسلم نوید)سابقہ میئر سرگودھا(حاجى فاروق حسنات اعوان(S.H.O)سے ملاقاتوں کا سلسلہ بھی ہوا۔

چوہدرى عبدالستار (سابقہ M.N.A)کے ایصال ثواب کے سلسلے میں محفل کا انعقاد کیا جس میں دعوتِ اسلامی کے ذمہ داران نے شرکت کی۔ اس موقع پر مختلف شخصیات :جنیدانوار(M.N.A)٭چوہدرى خالد وڑائچ(M.N.A) ٭ریاض فتیانہ(M.N.A)٭ایوب خان (M.P.A) ٭عبدالقدیر اعوان(M.P.A) ٭امجد على جاوید(سابقہM.P.A) ٭اسد زمان چیمہ(M.N.A) ٭محمد حمزه(سابقہM.P.A) ٭ محمد اسامہ حمزه(M.N.A) سے ملاقات کا سلسلہ بھی ہوا ۔ذمہ دار نے انہیں ”ماہنامہ فیضانِ مدینہ“ تحفے میں پیش کیا۔