22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
کراچی میں چند افسران سے ملاقات اور عالمی مدنی مرکز
فیضانِ مدینہ وزٹ کی دعوت
Mon, 16 Aug , 2021
3 years ago
11اگست2021ءبروزبدھ دعوتِ اسلامی کے تحت شعبہ
رابطہ برائے شخصیات کے ذمہ دار اسلامی بھائیوں نےکراچی میں چند افسران سے ملاقات کی جن میں عابد علی شیخ(Additional Secretary Local Govt Department)،سلیم جلبانی Senior Chief ) (Environment Planning
Dev.Department ، عبدالرشید (Deputy Secretary Local Govt. Departmen) نیروز خان عباسی( Director, Local Govt. Board)آصف راجپوت (Section Officer Governor House)شامل تھے۔اس موقع
پر ذمہ داران نے انہیں مکتبۃ المدینہ کے رسائل تحفے میں دئیےاور عالمی
مدنی مرکز فیضانِ مدینہ وزٹ کی دعوت دی نیز سلیم جلبانی اور نوروز خان نے مدنی
قافلوں میں سفر کرنے کی یقین دہانی کروائی۔ (رپوٹ: شعبہ رابطہ برائے شخصیات،کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری مدنی)