دعوتِ اسلامی کے تحت ڈسٹرکٹ خوشاب پنجاب میں  ڈسٹرکٹ آفسرریسکیو حافظ عبدالرشید،سیفٹی آفسرہمایوں سعید ،کنٹرول روم شکیل احمد، شفقت محمود اوراسسٹنٹ کونٹریکٹرتصدق سے ملاقات کا سلسلہ ہو ا۔ اس موقع پر ذمہ داران نے دعوتِ اسلامی کے شعبہFGRF کے تحت شجر کاری مہم کی دعوت دی ساتھ ہی تین دن کے مدنی قافلے میں سفر کرنے کی دعوت دی اور ماہنامہ فیضانِ مدینہ تحفے میں پیش کیا۔(رپوٹ شعبہ رابطہ برائے شخصیا ت،،کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری مدنی)