پچھلے دنوں سکھر ڈویژن صوبہ سندھ کےذمہ دار اسلامی بھائیوں نےایڈمنسٹریٹر سکھر علی رضا انصاری سے ملاقات کی جس میں دعوت اسلامی کے مختلف شعبہ جات کا تعارف کروایا اور دعوت اسلامی کی مختلف دینی خدمات کے بارے میں بتایا ۔

ایڈمنسٹریٹر علی رضا نےدعوت اسلامی ایف جی آر ایف ہیٹ اسٹروک کیمپ کا بھی دورہ کیا اور وہاں موجود اسلامی بھائیوں کی کارکردگی کو سراہا اور اسے بہترین اقدام قرار دیا۔( کانٹینٹ: محمد مصطفی انیس انصاری)