19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت ِاسلامی کی مجلس رابطہ کے ذمّہ
داران نے لودھراں میں ایڈیشنل ڈپٹی
کمشنر جنرل عبدالطیف خان سے ملاقات کی اور انہیں دعوت ِاسلامی کا تعارف پیش کرتے
ہوئے ماہنامہ فیضانِ مدینہ تحفے میں دیا اور عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی کا
وزٹ کرنے کی دعوت دی۔(محمد قربان
عطاری، نگران مجلس رابطہ)