9 رمضان المبارک, 1446 ہجری
فیضان مدینہ
جی الیون اسلام آباد میں کیپٹل نیوز کے سینئر صحافی عبدالجبار نے وزٹ
Fri, 19 Mar , 2021
3 years ago
میڈیا ڈیپارٹمنٹ
آف دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 16 مارچ
2021ء بروز منگل فیضان مدینہ جی الیون
اسلام آباد میں کیپٹل نیوز کے سینئر صحافی عبدالجبار نے وزٹ کیا۔ رکن مجلس
ابوبکر عطاری مدنی نے استقبال کیا اور انہیں دعوت اسلامی کا تعارف پیش کیا ۔ فیضان
مدینہ میں قائم دعوت اسلامی کےمختلف شعبہ
جات جامعۃ المدینہ، مدرستہ المدینہ، فیضان آن لائن اکیڈمی کا وزٹ کروایا۔(رپورٹ: اسرار حسین عطاری ، کارکردگی ذمہ دار میڈیا
ڈیپارٹمنٹ )