دعوت اسلامی کی مجلس خدام المساجد والمدارس کے زیر اہتمام ایبٹ آباد کے بازار میں مدنی حلقہ ہوا جس میں بازار  کی مختلف شخصیات نے شرکت کی۔ ذمہ دار اسلامی بھائی نے شرکا کو مساجد بنانے اور ان کو آباد کرنے کا ذہن دیا جس پر شرکا نے مسجد بنوانے کی نیت بھی کی۔