19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے شعبہ مدنی قافلہ کے زیر
اہتمام 26 جنوری 2021ء کو عارف والا
کابینہ میں مدنی مشورہ ہوا جس میں رکن کابینہ، ڈویژن ذمہ داران اور علاقہ سطح کے
ذمہ دار اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔
پاکپتن زون کے مدنی قافلہ ذمہ دار حسن رضا عطاری
نے کارکردگی کا جائزہ لیا اور آئندہ کے اہداف دیئے۔ مدنی مشورے میں ذمہ داران کو
دینی کاموں کے حوالےسے فعال کرنے،مدنی قافلے تیار کرنے، سفر کروانے،ہفتہ وار دار
السنہ قائم کرنے اور ماہ فروری میں تقرری مکمل کرنے پر کلام کیا۔ (رپورٹ: محمد حارث عطاری، شعبہ مدنی قافلہ)