18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
حیدرآباد آفندی ٹاؤن میں
مدنی مشورہ ،رکنِ شوریٰ حاجی فاروق جیلانی نے ذمہ داران کی تربیت فرمائی
Sun, 8 Mar , 2020
4 years ago
دعوتِ اسلامی کی مجلس
مدنی عطیات بکس کے تحت 2مارچ2020ء بروز پیر شریف حیدرآباد آفندی ٹاؤن میں مدنی
مشورہ ہوا۔ مدنی مشورے میں مدنی عطیات بکس ذمہ داران نے شرکت کی ۔ اس موقع پر رکنِ
شوریٰ حاجی فاروق جیلانی اور نگرانِ مجلس ڈاکٹر عبدالقیوم عطاری نے ذمہ داران کو
رجب میں نفلی روزے رکھنے، سحری اجتماعات میں شرکت کرنے اور رمضان میں مدنی عطیات
کے حوالے سے کوششیں کرنے کا ذہن دیا۔