20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کی مجلس رابطہ کے ذمّہ داران نے26اکتوبر
2019ء کو ۔ زاہد منصوری، عادل خان اور ان کے بیٹے سے ملاقات کی اور انہیں دعوت اسلامی کاتعارف
پیش کرتے ہوئے ماہِ ربیع الاوّل 1441ھ کو ہونے والے مدنی مذاکرے میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی ۔ ذمّہ داران نے انہیں عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی
آنے کی دعوت دی۔(رپورٹ:محمد قربان عطاری، نگران مجلس رابطہ)