18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی مجلس مدنی انعامات کے تحت 25اکتوبر2019ء کو کامونکی
کے علاقہ تمبولی میں ایک نئے مدرسۃ المدینہ بالغان کا آغاز ہوا جس میں مقامی اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔
واضح رہے! اس مدرسۃ المدینہ میں فی سَبِیْلِ
اللہ تجوید کے
ساتھ درست قراٰنِ پاک کی تعلیم اور اس کے
علاوہ نماز کےضروری مسائل، وضو اور غسل کے احکام بھی سکھائیں جائیں گے۔(رپورٹ،محمد قاسم عطاری، مجلس مدنی
انعامات ڈویژن کامونکی)