20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس مدنی بستہ کے تحت پچھلے دنوں کراچی شالیمارگارڈن میں
ذمہ داران کا مدنی مشورہ ہوا جس میں زون
ذمہ داران اورکابینہ ناظمین نے شرکت کی۔ مدرسۃالمدینہ للبنین کے ریجن ذمہ دار نے شرکا کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی
تربیت کی اور ٹیلی تھون مہم کی بھر پور تیاریاں کرنے اور زیادہ سے زیادہ فنڈ جمع کرنے کے متعلق نکات
دئیے۔ اس موقع پر ریجن ذمہ دار مجلس مدنی بستہ نے بھی ذمہ داران کو ٹیلی تھو ن مہم
کے حوالے سے اہداف دئیے۔