20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس اسپیشل افراد کے تحت فیصل آبا دکے علاقےلال چوک ٹاٹا مارکیٹ
میں واقع ایک کپڑے کی دکان پر نیکی کی دعوت کا سلسلہ ہوا۔مبلغِ دعوتِ اسلامی نے
شرکااسلامی بھائیوں کو نیکی کی دعوت پیش کرتے ہوئے محرم الحرام 1441ھ کے 3 دن کے
قافلوں میں سفر کی ترغیب دلائی۔