20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی
کی مجلس رابطہ کے ذمّہ داران نے25اکتوبر
2019ء کو سندھ سیکریٹریٹ کا دورہ کیا جہاں انہوں نے مختلف شخصیات اور عہدیداران سے ملاقاتیں کیں
اور انہیں دعوت اسلامی کی دنیا بھر میں جاری دینی خدمات کے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے ہفتہ وار
اجتماع اور مدنی مذاکرے میں شرکت کرنے کی
ترغیب دلائی۔ مختلف شخصیات اور عہدیداران کے نام یہ ہیں: ندیم (ایڈیشنل
سیکریٹری ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ) ، محمد سلیم انسپکٹر (انکم
ٹیکس F.B.R) ، محمد غوث (سپر
وائیزر انکم ٹیکس F.B.R) ، انجم (
سپر وائیزر انکم ٹیکسF.B.R) ،محمد
انور (سپر
وائیزر FBR) ، محمد احمد (کلرک انکم ٹیکس F.B.R) ،افتخار
عطاری (کلرک انکم ٹیکس F.B.R) ، ندیم
ابڑو (کلرک انکم ٹیکس
F.B.R)۔ (رپورٹ:محمد قربان عطاری، نگران مجلس
رابطہ)