20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت ِاسلامی کی مجلس خدام المساجد کے تحت
سیالکوٹ زون ڈسکہ کابینہ میں ایک اسلامی
بھائی نے 5مرلے کا پلاٹ دعوتِ اسلامی
کو مسجد بنانے کےلئے وقف کردیا اور ساتھ
ساتھ تعمیرات کی مدّ سے بڑی رقم دیکر بھی تعاون کیا ۔ اللہپاک
ان کو اس کی بہترین جگہ عطا فرمائے۔