22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
پچھلےدنوں دعوتِ اسلامی کےشعبہ رابطہ
برائےشخصیات کےزیرِاہتمام مدنی مرکزفیضانِ مدینہ کوئٹہ میں مدنی مشورےکاانعقادہواجس
میں شعبہ ذمہ داراسلامی بھائیوں سمیت دیگراہم ذمہ داران نےشرکت کی۔
اس مدنی
مشورےمیں دعوتِ اسلامی کے12دینی کاموں سمیت دیگراہم نکات پرتبادلۂ خیال
کرتےہوئےاحسن اندازسےدعوتِ اسلامی کےدینی کام کرنےکی ترغیب دلائی گئی جس پروہاں
موجودشرکانےاچھی اچھی نیتوں کااظہارکیا۔(رپورٹ: شعبہ
رابطہ برائےشخصیات ،کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)